پاکستان
20 جنوری ، 2012

پاکستان جب جہاں چاہے، مذاکرات شروع کرنے کیلئے تیار ہیں،امریکا

پاکستان جب جہاں چاہے، مذاکرات شروع کرنے کیلئے تیار ہیں،امریکا

نئی دہلی… امریکی نمائندہ خصوصی مارک گروسمین کا کہناہے کہ پاکستان جب اور جہاں چاہے گا، مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کو تیار ہیں۔ نئی دلی پہنچنے بھارتی سیکریٹری خارجہ سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مارک گراسمین کاکہنا تھا کہ حکومت اور پاکستانی پارلیمنٹ نے تعلقات کے جائزے کیلئے وقت مانگا ہے، امریکا پاکستان کی جانب سے تعلقات کے جائزے کی خواہش کا احترام کرتے ہیں، امریکی نمائندہ خصوصی مارک گروسمین کا کہناہے کہ پاکستان جب اور جہاں چاہے گا، مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کو تیار ہیں۔

مزید خبریں :