کاروبار
26 مارچ ، 2012

ملتان ریجن میں سی این جی اسٹیشنز 3دن کیلئے بند

ملتان ریجن میں سی این جی اسٹیشنز 3دن کیلئے بند

ملتان… ملتان ریجن میں سی این جی اسٹیشنز کو تین روز کے لئے آج صبح سے بند کر دیا گیا ہے ملتان ریجن کے شہروں ڈیرہ غازی خان ، مظفر گڑھ ، لیہ ، خانیوال ، وہاڑی اور چیچہ وطنی میں گیس لوڈ منجیمنٹ کے تحت آج صبح 6 بجے سے سی این جی سے اسٹیشنز بند کر دئیے گئے ہیں جو بدھ تک بند رہیں گے سی این جی کی تین روزہ سے بندش سے صارفین پٹرول پر گاڑیاں چلانے پر مجبور ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اس حکومت نے عوام سے زندگی کی تمام سہولیات چھین لی ہیں۔

مزید خبریں :