پاکستان
27 نومبر ، 2013

سانحہ راولپنڈی میں 11 افراد ہلاک ہوئے، سی پی او راولپنڈی

سانحہ راولپنڈی میں 11 افراد ہلاک ہوئے، سی پی او راولپنڈی

راولپنڈی…سی پی او راولپنڈی اختر عمر حیات لالیکاکا کہنا ہے کہ سانحہ راولپنڈی میں 11 افراد ہلاک ہوئے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سی پی او راولپنڈی کا کہنا تھا کہ ہلاک ہونے والوں میں جامعہ تعلیم القرآن کا کوئی طالب علم شامل نہیں۔اختر عمر حیات لالیکا نے مزید کہا کہ لوگوں کی طرف سے غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔

مزید خبریں :