27 نومبر ، 2013
کراچی…کراچی کے داوٴد انجینئرنگ کالج میں 2 طلبہ تنظیموں میں تصادم کے نتیجے میں 8 طالب علم زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق داوٴد انجینئرنگ کالج میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم میں ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال ہوا ہے جس کی زد میں آکر 8 طالب علم زخمی ہوگئے ۔ جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔