27 نومبر ، 2013
لاہور…پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کے لئے حلقہ بندیاں مکمل نہیں کیں جس کی وجہ سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول میں تاخیر کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق حلقہ بندیاں مکمل نہ ہونے کے باعث نوٹیفکیشن 29 نومبر کے بجائے 5دسمبر کو جاری ہوگاجس کی وجہ سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول میں تاخیر کا خدشہ ہے۔