انٹرٹینمنٹ
28 نومبر ، 2013

برطانیہ کی انجہانی شہزادی ڈیانا کا پسندیدہ جوڑا نیلامی کیلئے پیش کیا جائیگا

برطانیہ کی انجہانی شہزادی ڈیانا کا پسندیدہ جوڑا نیلامی کیلئے پیش کیا جائیگا

لندن…برطانیہ کی انجہانی شہزادی ڈیانا کا پسندیدہ جوڑا نیلامی کیلئے پیش کیا جا رہا ہے۔انجہانی شہزادی ڈیانا کا "فیری ٹیل" کے نام سے مقبول یہ من پسند گاؤن 1986 میں ان کے پسندیدہ ڈیزائنررایمی نوئل نے ڈیزائن کیا تھا۔اس تاریخی جوڑے کی 80 ہزار پاؤنڈ میں نیلام ہونے کی توقع کی جارہی ہے۔جوڑے کی نیلامی تین دسمبر کو لندن میں کی جائے گی۔

مزید خبریں :