پاکستان
04 دسمبر ، 2013

ایل پی جی کوٹا کیس فیصلے سے قانون اور آئین کی بالادستی ہوئی،خواجہ آصف

 ایل پی جی کوٹا کیس فیصلے سے قانون اور آئین کی بالادستی ہوئی،خواجہ آصف

اسلام آباد…سپریم کورٹ کی جانب سے ایل پی جی کوٹا کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیصلے سے آج قانون اور آئین کی بالادستی ہوئی،جن لوگوں کو فائدہ پہنچا ان کومنطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔اس معاہدے میں پاکستان کی اشرافیہ، جرنیل اور سیاستدان ملوث ہیں جن میں بڑے بڑے نامی گرامی لوگ مستفید ہوتے رہے۔معاہدے سے اربوں روپے کا نقصان پہنچا،بعض افرادنے معاہدے کوآگے بڑھایااورجے جے وی ایل کوفائدہ پہنچایاگیا۔

مزید خبریں :