کھیل
05 دسمبر ، 2013

ایشز:ایڈیلیڈ ٹیسٹ کا پہلا دن ،آسٹریلیا5وکٹ پر273رنز

 ایشز:ایڈیلیڈ ٹیسٹ کا پہلا دن ،آسٹریلیا5وکٹ پر273رنز

ایڈیلیڈ…دوسرے ایشزٹیسٹ کے پہلے دن آسٹریلیا نے انگلینڈ کیخلاف پانچ وکٹ پر273رنزبنالئے۔ایڈیلیڈٹیسٹ کے پہلے دن آسٹریلوی بیٹسمین اچھی فارم میں دکھائی دیئے،اوپنرکرس روجرزنے72رنز کی عمدہ اننگزکھیلی،جارج بیلی نے53تو واٹسن نے51رنزبنائے۔کپتان مائیکل کلارک بھی 48رنزپرناٹ آوٹ ہیں،دن ختم ہواتوآسٹریلوی ٹیم کا اسکور 5وکٹ پر273رنزتھا۔۔انگلینڈ کیلئے سٹورٹ بروڈ نے ووکٹیں حاصل کیں۔

مزید خبریں :