کھیل
05 دسمبر ، 2013

دبئی:پاکستانی کراٹیکاز نے67کے جی میں کانسی کاتمغہ حاصل کرلیا

دبئی…دبئی میں ہونیوالے ایونٹ میں سعدی عباس نے شاندارپرفارمنس کامظاہرہ کیا،پاکستانی کراٹیکاز نے67کے جی کلاس میں کانسی کاتمغہ حاصل کیا۔سعدی عباس اس سے پہلے بھی کئی اعزازات جیت چکے ہیں،وہ ایشین چمپئن شپ اورکامن ویلتھ چمپئن شپ میں گولڈمیڈل بھی جیت چکے ہیں۔

مزید خبریں :