انٹرٹینمنٹ
08 دسمبر ، 2013

ممبئی میں منفرد ہیئر اسٹائل کے ساتھ ماڈلز نے جلوے بکھیرے

ممبئی میں منفرد ہیئر اسٹائل کے ساتھ ماڈلز نے جلوے بکھیرے

ممبئی …بھارت کے شہر ممبئی میں منفرد ہیئر اسٹائل کے ساتھ ماڈلز نے ریمپ پر خوب جلوے بکھیرے۔ممبئی میں ہوا اسٹائلش ہیئر اسٹائل سے سجا فیشن شو، مختلف رنگوں کی وگ پہنی، ماڈلز نے ریمپ پر واک کی، اس ایونٹ میں شرکت کیلئے پروڈیوسر مدھر بھنڈارکر، ڈائریکٹر مستان، ایکٹر نیل نتین مکیش بھی پہنچے۔ جلوے بکھیرتے میل اور فی میل ماڈلز نے خوب داد سمیٹی۔

مزید خبریں :