09 دسمبر ، 2013
گلگت…خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں اور گلگت،غذر اور بشام میں زلزلہ آیا ہے ۔ تازہ اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں ،گلگت، غذر اور بشام میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔زلزلے کے جھٹکوں کی شدت5.4ریکارڈ کی گئی ہے۔