پاکستان
13 دسمبر ، 2013

سابق چیف جسٹس نے فول پروف سیکیورٹی اور بلٹ پروف گاڑی مانگ لی

سابق چیف جسٹس نے فول پروف سیکیورٹی اور بلٹ پروف گاڑی مانگ لی

اسلام آباد…سابق چیف جسٹس پاکستان افتخارمحمد چودھری نے فول پروف سیکیورٹی اور بلٹ پروف گاڑی مانگ لی،ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے بلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کیلئے کابینہ ڈویژن کو لکھ دیا ہے،خط میں بلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کیلئے کابینہ ڈویژن کو لکھ دیا گیا، وزارت داخلہ نے آئی جی اسلام آباد کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے جبکہ سابق چیف جسٹس کو ترجیحی بنیادوں پرسیکیورٹی،بلٹ پروف گاڑی کی فراہمی کیلئے لکھا گیاہے ۔

مزید خبریں :