پاکستان
13 دسمبر ، 2013

کراچی پریس کلب کے قریب بس میں آگ لگ گئی

کراچی پریس کلب کے قریب بس میں آگ لگ گئی

کراچی پریس کلب کے قریب ایک بس میں آگ لگ گئی، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ذرائع کے مطابق بس میں آگ لگنے کی کوئی وجہ فوری معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

مزید خبریں :