14 دسمبر ، 2013
اسلام آباد…پولیس نے عدالت میں پیشی کے دوران سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کو فول پروف سیکیورٹی دینے سے معذرت کر لی ۔اس حوالے سے پولیس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پیشی کے موقع پر سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کا خدشہ ہے اور ان کی سیکیورٹی کے حوالے سے انتظامات ممکن نہیں۔