پاکستان
15 دسمبر ، 2013

لاہورکسی کی جاگیرنہیں،عمران خان جہاں چاہیں جلسہ کرینگے،شیریں مزاری

لاہورکسی کی جاگیرنہیں،عمران خان جہاں چاہیں جلسہ کرینگے،شیریں مزاری

لاہور… تحریک انصاف کی شیریں مزاری نے کہا ہے کہ لاہورکسی کی جاگیرنہیں،عمران خان جہاں چاہیں جلسہ کریں گے، پرویز رشید کے بیان کے رد عمل میں شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ لاہور کسی سیاسی جماعت کی جاگیر نہیں ، عمران خان قومی لیڈر ہیں جہاں چاہیں جلسہ کریں گے، تحریک انصاف کی شیریں مزاری کا مزید کہنا تھا کہ پر ویز رشید پہلے اپنا سیاسی قد بڑھائیں جس کے بعد عمران خان جیسے بڑے قومی لیڈر کے حوالے سے بات کریں ۔

مزید خبریں :