21 دسمبر ، 2013
پشاور…شانگلہ، چترال اور دیر بالا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ فوری طور پر زلزلے کی شدت اور اس سے ہونے والے کسی قسم کے نقصان کا اندازہ نہیں لگایا جاسکا ہے۔