پاکستان
21 دسمبر ، 2013

کراچی:پنجاب ہاوٴس میں وزیر دفاع کے بیٹے کی شادی کی تقریب

کراچی:پنجاب ہاوٴس میں وزیر دفاع کے بیٹے کی شادی کی تقریب

کراچی…پنجاب حکومت کی ملکیت پنجاب ہاوٴس میں شادی کی تقریب ہورہی ہے۔ پنجاب ہاوٴس میں ہونے والی شادی کی تقریب وزیردفاع خواجہ آصف کے بیٹے کی ہے۔خواجہ آصف اپنے بیٹے کی بارات لے کر پنجاب ہاوٴس پہنچے جہاں پولیس کی بھاری نفری پروٹوکول ڈیوٹی پر تعینات کردی گئی۔ واضح رہے کہ پنجاب ہاوٴس وزرا اور ایم پی ایز کی رہائش کیلیے مختص ہے۔

مزید خبریں :