22 دسمبر ، 2013
کراچی…سندھ اورگلگت، بلتستان حکومت نے چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ پرموبائل فون سروس بندکرنے کی درخواست کردی۔دونوں حکومتوں نے وفاقی وزارت داخلہ سے درخواست کی ہے کہ چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ پرموبائل فون سروس بندکی جائے۔