پاکستان
22 دسمبر ، 2013

لالہ موسیٰ :فائرنگ سے سب انسپکٹرسمیت2افرادجاں بحق،ایک زخمی

لالہ موسیٰ :فائرنگ سے سب انسپکٹرسمیت2افرادجاں بحق،ایک زخمی

گجرات…لالہ موسیٰ میں فائرنگ سے سب انسپکٹرسمیت2افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق لالاہ موسیٰ کے علاقے سرکلرروڈپرنامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سب انسپکٹرسمیت2افرادجاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس اس حوالے سے تفتیش کر رہی ہے۔

مزید خبریں :