23 دسمبر ، 2013
رحیم یارخان…ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ بندور کے قریب ریلوے ڈاوٴن ٹریک کو بحال کردیا گیا ہے۔ ڈاوٴن ٹریک پر ریلوے ٹریفک تقریباًڈھائی گھنٹے بعد بحال کیا گیا ہے۔ تیزگام کی بوگیوں میں آگ لگنے کے باعث ڈاوٴن ٹریک کوبندکردیاگیاتھا ۔