پاکستان
23 دسمبر ، 2013

بینظیربھٹوکی برسی پرآزادکشمیرمیں عام تعطیل ہوگی

بینظیربھٹوکی برسی پرآزادکشمیرمیں عام تعطیل ہوگی

مظفرآباد…آزادکشمیرحکومت نے بینظیربھٹوکی برسی پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق 27دسمبرکوبینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر آزادکشمیرمیں عام تعطیل ہوگی۔

مزید خبریں :