پاکستان
23 دسمبر ، 2013

کراچی میں 5.2 شدت کا زلزلہ

کراچی میں 5.2 شدت کا زلزلہ

کراچی …کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ محکمہٴ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ گہرائی 50کلومیٹرریکارڈکی گئی۔زلزلے کا مرکز کراچی سے137کلومیٹردورہے۔

مزید خبریں :