23 دسمبر ، 2013
لاہور…لاہورمیں ماڈل ٹاوٴن کی دکان میں سلنڈر پھٹنے سے 5افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے ماڈل ٹاون میں لنک روڈ پر واقع ایک دکان میں سلنڈر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں جھلس کر 5افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔