24 دسمبر ، 2013
ہنگو… دوآبہ، درسمند اور ٹل پر ڈرون طیاروں کی پروازوں کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق فضا میں تین ڈرون طیارے پرواز کررہے ہیں۔