24 دسمبر ، 2013
قاہرہ…مصر کے شہر منصورہ میں پولیس ہیڈکوارٹر میں دھماکا ہوا ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 14 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق دھماکے میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔