24 دسمبر ، 2013
اسلام آباد…پنجاب بھرمیں ڈپلوماآف انجینئرنگ کے آج ہونے والے امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں۔ترجمان ٹیکنیکل بورڈ کے مطابق پنجاب میں ڈپلوما آف انجینئرنگ کے امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں۔دوسری جانب جامعہ کراچی اور وفاقی اردو یونیورسٹی میں آج ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں۔