26 دسمبر ، 2013
کراچی…پاکستان اورسری لنکاکے درمیان پانچواں ون ڈے کل کھیلاجائیگا،اس میچ میں شاہدآفریدی حصہ نہیں لیں گے،وہ بیٹی کی طبیعت خراب ہونے کے باعث وطن واپس لوٹ رہے ہیں،آفریدی کی جگہ آخری میچ میں کون کھیلے گا،فی الحال یہ فیصلہ نہیں کیا گیا۔پاکستان کوسیریزمیں تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔