پاکستان
31 دسمبر ، 2013

راولپنڈی: غریب آباد میں کمرے میں گیس بھرجانے سے 5 افراد بیہوش

راولپنڈی: غریب آباد میں کمرے میں گیس بھرجانے سے 5 افراد بیہوش

راولپنڈی…راول پنڈی: غریب آبادمیں کمرے میں گیس بھرجانے سے5افرادبیہوش ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بیہوش ہونے والے افراد کو ہولی فیملی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :