پاکستان
01 جنوری ، 2014

شیخوپورہ: مبینہ پولیس مقابلہ، 1ڈاکو ہلاک، 3فرار

شیخوپورہ: مبینہ پولیس مقابلہ، 1ڈاکو ہلاک، 3فرار

شیخوپورہ…ونڈالہ روڈ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق 3ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ مقابلے میں 2 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔

مزید خبریں :