پاکستان
02 جنوری ، 2014

لاہور:گیس سلنڈردھماکا،2افرادزخمی

لاہور:گیس سلنڈردھماکا،2افرادزخمی

لاہور …لاہور میں ایک دکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے جس میں 2افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے سلطان پورہ میں تیزاب احاطہ میں میں گیس بھرنے والی دکان میں سلنڈر پھٹ گیا جس سے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :