02 جنوری ، 2014
اسلام آباد…اے این پی کے سینیٹر زاہد خان کا کہنا ہے کہ بھٹو عدالتی فیصلے کے بعد پھانسی چڑھ گئے، باچا خان نے 37 سال قید کاٹی ،گیلانی نے وزارتِ عظمیٰ چھوڑ دی، بے نظیر اور ولی خان بھی جیلوں میں رہے، مشرف کیسا کمانڈو ہے جو عدالت جانے کے بجائے بیمار ہو گیا۔