پاکستان
03 جنوری ، 2014

اورکزئی ایجنسی کے علاقے مشتی میلہ میں مدرسے میں دھماکا

اورکزئی ایجنسی کے علاقے مشتی میلہ میں مدرسے میں دھماکا

ہنگو…اورکزئی ایجنسی کے علاقے مشتی میلہ میں مدرسے میں دھماکا ہوا ہے، پولیٹیکل انتظامیہ کے مطا بق اورکزئی ایجنسی کے علاقے مشتی میلہ میں مدرسے میں دھماکا ہوا ہے جس میں مدرسے کے مہتمم سمیت 3افراد شدید زخمی ہوئے ہیں،دھماکا مدرسہ صدیقیہ کے مہتمم کے کمرے میں ہوا،پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق زخمیوں کو کوہاٹ کے اسپتال میں منتقل کیا جارہا ہے۔

مزید خبریں :