پاکستان
03 جنوری ، 2014

مشرف ذہنی دباؤ کا شکار ہیں،تاہم حالت خطرے میں نہیں،احمد رضاقصوری

مشرف ذہنی دباؤ کا شکار ہیں،تاہم حالت خطرے میں نہیں،احمد رضاقصوری

اسلام آباد…پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری نے کہاہے کہ پرویز مشرف نوازشریف جیسے بیمار نہیں ان کا کہنا تھاکہسابق صدر کی بیماری وہ نہیں جو نواز شریف کو 99میں تھی۔وہ فوجی اسپتال کے آئی سی یو میں میں زیرعلاج ہیں۔مشرف ذہنی دباؤ کا شکار ہیں،تاہم حالت خطرے میں نہیں،احمد رضا قصوری کا اسپتال سے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مشرف نے 40 سال فوج کیساتھ ملک کی سرحدوں کی حفاظت کی ہے۔

مزید خبریں :