پاکستان
03 جنوری ، 2014

اسلام آباد:آئی ایٹ مرکزمیں فائرنگ،2افراد جاں بحق

اسلام آباد:آئی ایٹ مرکزمیں فائرنگ،2افراد جاں بحق

اسلام آباد…اسلام آبادمیں فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد آئی ایٹ مرکز میں نامعلوم افراد نے ایک کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے۔

مزید خبریں :