پاکستان
04 جنوری ، 2014

اسلام آباد:اہلسنت والجماعت کے عہدیداران کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

اسلام آباد:اہلسنت والجماعت کے عہدیداران کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

اسلام آباد…اہلسنت والجماعت کے مقتول عہدیداران کی جناح ایونیو پر نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ اہلسنت والجماعت کے دونوں رہنماؤں مفتی منیرمعاویہ اور ذمہ دار اسدمحمود کو گزشتہ روز بعد نماز جمعہ اسلام آباد کے علاقے آئی ایٹ مرکز میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا ۔نماز جنازہ کے بعد دونوں راہنماؤں کا جسد خاکی ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئی ہے۔

مزید خبریں :