04 جنوری ، 2014
ابوظبی…ابو ظبی ٹیسٹ میں سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز480رنزپانچ کھلاڑی آؤٹ پرڈیکلیئر کر دی،جس کے بعد پاکستان کو ٹیسٹ میچ جیتنے کیلئے 302رنزکاہدف ملا ہے۔میچ کے آخری روز سری لنکا نے اپنی دوسری اننگ420رنز5کھلاڑی آؤٹ پر شروع کی جس میں مہمان ٹیم نے مزید60رنز کا اضافہ کیا ،اینجلومیتھیوز157اورپرسنا جیورد 63رنزپرناٹ آوٹ رہے۔