پاکستان
04 جنوری ، 2014

کراچی:اورنگی ٹاوٴن میں موبائل پرفائرنگ،2پولیس اہلکارجاں بحق

کراچی:اورنگی ٹاوٴن میں موبائل پرفائرنگ،2پولیس اہلکارجاں بحق

کراچی…کراچی کے علاقے اورنگی ٹاوٴن میں فائرنگ سے 2پولیس اہل کار جاں بحق جبکہ ایک اہل کار زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاوٴن نمبر 5میں نامعلوم افراد نے پولیس کی موبائل پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ علاقے میں واقعے کے بعد خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس اس حوالے سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔

مزید خبریں :