پاکستان
04 جنوری ، 2014

سردی میں کمی،وفاقی تعلیمی ادارے6جنوری کوکھولنے کافیصلہ

سردی میں کمی،وفاقی تعلیمی ادارے6جنوری کوکھولنے کافیصلہ

اسلام آباد…کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈڈیولپمنٹ نے وفاقی تعلیمی ادارے 6جنوری کو کھولنے کافیصلہ کیا ہے ۔ترجمان کیڈ کے مطابق سردی کی شدت میں کمی کے باعث 6جنوری کو تعلیمی ادارے کھلیں گے۔ سردی میں اضافے پر موسم سرما کی چھٹیوں میں 11جنوری تک توسیع کی گئی تھی۔

مزید خبریں :