04 جنوری ، 2014
کراچی…اہلسنت و الجماعت کے رہنما مولانا اورنگزیب فاروقی کے گھر کے باہر فائرنگ ہوئی ہے۔ اہلسنت والجماعت کے ترجمان کے مطابق نامعلوم افراد نے اہلسنت و الجماعت کے رہنما مولانا اورنگزیب فاروقی کے گھر کے باہر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اہلسنت والجماعت کا ایک کارکن زخمی ہوگیا۔