پاکستان
05 جنوری ، 2014

ٹانک:بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا، 2 افراد کو زخمی

ٹانک:بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا، 2 افراد کو زخمی

ٹانک…ٹانک میں گھریلو تنازع پر بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی اور بھابھی کو قتل اور 2 افراد کو زخمی کردیا اور فرار ہوگیا پولیس کے مطابق واقعہ علاقہ شاہ زمانی میں پیش آیا جہاں چھوٹے بھائی نے گھریلو تنازع پر فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں بھائی نسیم گل اور بھابھی ہلاک جبکہ ایک بھتیجی اور بھابھی شدید زخمی ہوگئے اور ملزم فرار ہوگیا ۔ لاشیں اور زخمیوں کو ہیڈ کواٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے پولیس واقعے سے متعلق مزید تفیش کررہی ہے اور ملزم کی تلاش کیلئے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔






مزید خبریں :