پاکستان
05 جنوری ، 2014

الطاف حسین کو جماعت اسلامی فوبیا ہوگیاہے، لیاقت بلوچ

الطاف حسین کو جماعت اسلامی فوبیا ہوگیاہے، لیاقت بلوچ

لاہور…جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکریٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ الطاف حسین کو جماعت اسلامی فوبیا ہوگیاہے، جماعت اسلامی محب دین اور محب وطن جماعت ہے،وہ اتوار کی شب ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کی جانب سے جماعت اسلامی پر تنقید کا جواب دے رہے تھے انھوں نے کہا کہ انکی جماعت ایک بااصول اور دینی جماعت ہے، الطاف حسین کو جماعت اسلامی فوبیا ہوگیا ہے۔

مزید خبریں :