پاکستان
05 جنوری ، 2014

کیچ: نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، دو افرادہلاک، دو زخمی

کیچ…ضلع کیچ کے علاقے غمازی کراس کے قریب نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کی تحصیل تمپ کے علاقے غمازی کراس کے قریب موٹرسائیکل پر سوار مسلح افراد نے مند سے تمپ آنے والی ایک کار پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے گاڑی میں سوار فائرنگ دو نعمان اور شاہ بخش افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ دو افراد عادل اور شعیب زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے سول ہسپتال تربت منتقل کردیا گیا۔فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔

مزید خبریں :