08 جنوری ، 2014
نئی دلی…بھارتی ریاست مہارا شٹر میں ٹرین میں آگ لگ جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آگ دھرادون ایکسپریس کی3بوگیوں میں لگی۔