پاکستان
08 جنوری ، 2014

ایم کیو ایم لندن اور کراچی کی رابطہ کمیٹی کا مشترکہ اجلاس

ایم کیو ایم لندن اور کراچی کی رابطہ کمیٹی کا مشترکہ اجلاس

کراچی…ایم کیو ایم لندن اور کراچی کی رابطہ کمیٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اراکین سے خطاب کیا۔

مزید خبریں :