پاکستان
08 جنوری ، 2014

ڈاکٹرقدیرکو سزادی گئی توالطاف حسین کیوں نہ بولے :مشاہد اللہ

ڈاکٹرقدیرکو سزادی گئی توالطاف حسین کیوں نہ بولے :مشاہد اللہ

کراچی…مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹرقدیربھی مہاجرہیں، ناجائزسزادی گئی توالطاف حسین کیوں نہ بولے،مشرف کوسزا دینے کی بات آئی تو الطاف حسین نے مہاجر بھائی قرار دے دیا۔مشاہد اللہ کا کہنا تھا کہ مہاجروں سے اتنی محبت ہے تو مشرف کو تب روکتے جب وہ آئین شکنی کر رہے تھے۔

مزید خبریں :