پاکستان
09 جنوری ، 2014

کراچی:چوہدری اسلم کی نمازجنازہ کل بعدنمازعصرہوگی

کراچی:چوہدری اسلم کی نمازجنازہ کل بعدنمازعصرہوگی

کراچی…سی آئی ڈی کے آج دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے ایس پی چوہدری اسلم کی نمازجنازہ کل بعدنمازعصرادا کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق چوہدری اسلم کی نمازجنازہ کل بعدنماز عصر پولیس ہیڈکوارٹرگارڈن میں ہوگی۔ نماز جنازہ میں پولیس کے اعلیٰ عہدیداروں کے علاوہ اہم ملکی و سیاسی شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔

مزید خبریں :