دنیا
10 جنوری ، 2014

افغان صدر حامد کرزئی کا 72 قیدی رہاکرنے کا فیصلہ، امریکا کو تشویش

 افغان صدر حامد کرزئی کا 72 قیدی رہاکرنے کا فیصلہ، امریکا کو تشویش

کابل… افغان صدر حامد کرزئی نے 72 قیدی رہاکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان افغان صدر کے مطابق بگرام جیل میں موجودان قیدیوں کوعدم ثبوت پررہاکیاجارہاہے، افغان قیدیوں کو بغیرثبوت قیدرکھناغیرقانونی ہوگا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان قیدیوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکا کا کہنا ہے کہ رہاہونے والے قیدی دوبارہ میدان جنگ کارخ کرسکتے ہیں۔

مزید خبریں :