کھیل
10 جنوری ، 2014

قائم مقام چیرمین پی سی بی نجم سیٹھی دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

قائم مقام چیرمین پی سی بی نجم سیٹھی دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

لاہور…قائم مقام چیرمین پی سی بی نجم سیٹھی دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے۔ ان کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش نے اپناسیکیورٹی پلان دیدیا، جس قسم کی اسپیشل سیکیورٹی ہم چاہیں گے وہ ہمیں ملے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی سی سی کی روٹین میٹنگ میں شرکت کی، جس میں بنگلادیش کرکٹ کے عہدیداروں سے سیکیورٹی سے متعلق بات چیت ہوئی، بنگلادیش نے سیکیورٹی خدشات دورکرنیکی یقین دہانی کرائی ہے۔

مزید خبریں :