پاکستان
10 جنوری ، 2014

کراچی: مبینہ خودکش حملہ آورکے فنگر پرنٹس حاصل کرلیے گئے

کراچی: مبینہ خودکش حملہ آورکے فنگر پرنٹس حاصل کرلیے گئے

کراچی…چوہدری اسلم پر حملہ کرنے والے مبینہ خودکش حملہ آورکے فنگر پرنٹس حاصل کرلیے گئے۔ ڈاکٹرافضل میمن کے مطابق مبینہ خودکش حملہ آورکے جسمانی اعضا کاپوسٹ مارٹم کرلیاگیا ہے، لائے گئے اعضا میں 2 ہاتھ اور ایک پیرشامل ہیں، اعضا میں سرکاحصہ بھی شامل ہے، مبینہ خودکش حملہ آورکے اعضا بارودی مواد سے جلے ہوئے ہیں۔

مزید خبریں :