دنیا
10 جنوری ، 2014

مشرقی افغانستان میں طیارہ گرکرتباہ3 امریکی فوجی ہلاک

واشنگٹن…مشرقی افغانستان میں طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس میں سوار 3 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق طیارے میں ایساف کے 2فوجی اور ایک سولین کارکن سوار تھے۔

مزید خبریں :